Skip to main content
📢📢📢 ایک اہم اطلاع 📢📢📢
یہ جھوٹ نہیں ہے میں اللہ کے نام کی قسم اٹھاکے کہتی ہوں۔جس کو ابھی بھی جھوٹ لگتاہواور اللہ کی قسم پہ یقین نہیں ہے پھروہ مسلمان ہی نہیں ہوگا۔
۔
لوگ کال اورمیسج کرکےبہت تنگ کرتے ہیں اسی لیۓ میں نے نمبر بند کیاہوا ہےلیکن آپ میرانام میرے جاز کیش کے نمبر سے دیکھ سکتے ہیں۔
۔
کوئی اللہ کانیک بندہ جس کو اللہ نےاستطاعت دی ہے زیادہ مددکر دے ہو سکتاہے اللہ اسے میرے صدقے اورکتنا دے گا۔
۔
میرا نام : رشیداں بی بی ہے
عمر      : 22سال ہے
تعلیم    : بی۔ایس۔سی
فون     : 0306.0695413
اکاٶنٹ : 0306.0695413
جازکیش کا نمبر ہے میرے اپنے رشیداں بی بی کے نام سے ہے۔
میں لاہور میں رہتی ہوں۔میرے گردے کا مسئلہ ہے۔جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ میں صرف6سے7ماہ زندہ رہوں گی۔ڈاکٹرز نے گردوں کی صفائی اور آپریشن کا کہا ہے۔ جس کے لیۓ3لاکھ روپے چاہیے۔میں آپ کو نہیں جانتی آپ کے10,20روپے میری زندگی بچا سکتے ہیں۔اور آپ کی مدد سے مجھے ایک بار پھر زندگی مل سکتی ہے۔میرا ایک بھائی ہے وہ مجھ سے چھوٹا ہے کمانے کےقابل نہیں ہے امی لوگو کے گھر کام کرکے گزارہ کرتی ہے۔اتنےپیسوں سے بہت مشکل سےگھر کاخرچہ چلتا ہے۔ابو کی وفات ہو گئ ہے۔اپنی بہن٫بیٹی٫یتیم٫مسکین سمجھ کرجتنی توفیق ہے میری مدد کریں پلیز اللہ جانتاہے کہ میں کس حال میں ہوں۔ایسے حالات اللہ کسی کی ماں بہن کو نہ دیکھاۓ۔اگرمدد نہ کرسکوتواس پوسٹ کوشیئر ضرورکریں یہ بھی آپ کاصدقہ جاریہ ہوگا۔
اللہ آپ سب کو پریشانیوں سےمحفوظ رکھے سلامت رکھے۔
صدقہ پریشانیوں اور مصیبتوں سے بچاتاہے۔
صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا۔بلکہ برکت ہوتی ہے۔
مجھے کچھ لوگو کے میسج دیکھ کے بہت دکھ ہوا کہ یہ سب جھوٹ ہے۔لیکن میں انکو کیا کہوں اللہ نہ کرے اگر ان کے ایسے حالات ہوں توپھر ان کو کوئ ایسا کہے تو ان پہ کیا گزرے گی۔
اللہ میرے صدقےآپ سب کو خوش وخرم رکھے آمین۔
میرے اس میسج کو اللہ اور اس کے حبیبؐ کے صدقے اپنے سب واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں۔👏👏👏👆👆👆

Comments

Popular posts from this blog

زنا کا قرض

#Assalam_o_Alaikum #زنا_کا_قرض جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی، کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی  کیا ہوا ہے اسکو اس نے ماں سے پوچھا ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔ ۔ زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔ کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہو لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا! محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!! #Please_think_about_it 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 https://youtu.be/v7pONUlviPE

واقعہد یو لوہار مزدور چی اللہ تعالیٰ ورلہ پہ جنت کی اعلیٰ مقام ورکڑو سبق...

جب فلمسٹا عامرخان کی ملاقات مولانا صاحب سے ہوئی تو کیاباتیں ہوئیں مولانا...